مشینی انسان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - انسان نما مشین جو کچھ میکانیکی مشینی حرکات اور کام کر سکتی ہے، خود کار مشین؛ (مجازاً) احساسات و جذبات سے عاری انسان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - انسان نما مشین جو کچھ میکانیکی مشینی حرکات اور کام کر سکتی ہے، خود کار مشین؛ (مجازاً) احساسات و جذبات سے عاری انسان۔